فیصلہ خدا کے گھر سے شروع ہوتا ہے
اس کتاب میں انتخاب کردہ تمام الفاظ وہ ہیں جن کا اظہار قادر مطلق خدا نے آخری دنوں میں اپنے فیصلے کے کام کے لیے کیا ہے، جو بنیادی طور پر "کلام جسم میں ظاہر ہوتا ہے"، جلد 1، "خدا کا ظہور اور کام" سےلیا گیا ہے۔ یہ وہ سچائیاں ہیں جنھیں فوری طور پر حاصل کرنے کی کوشش ہر وہ شخص کرتا ہے جو آخری ایام میں خدا کے کام کی تلاش اور تحقیق کرتا ہے۔ یہاں پر خدا اسی کا اظہار کرتا ہے جو روح القدس کلیسیاؤں سے کہتا ہے جیسا کہ مکاشفہ کی کتاب میں پیشین گوئی کی گئی ہے۔ خُدا کے یہ الفاظ اُس کے ظہور اور کام کی بہترین گواہی کے ساتھ ساتھ اِس حقیقت کی بھی بہترین گواہی ہیں کہ مسیح ہی سچائی، راہ اور زندگی ہے۔ اس کتاب کا مقصد ان تمام لوگوں کو فعال کرنا ہے جو خدا کے ظہور کے خواہش مند ہیں تاکہ جلد از جلد اس کی آواز سنیں۔ ہمیں امید ہے کہ وہ تمام لوگ اس کتاب کو پڑھ سکیں گے جو خُدا کی آمد کے منتظر ہیں اور خُدا کے ظہور اور کام کے انتظار میں ہیں۔
آخری ایام کے مسیح کے کلمات
1شروع میں یسوع کے کلمات – باب 1
2شروع میں یسوع کے کلمات – باب 2
3شروع میں یسوع کے کلمات – باب 3
4شروع میں یسوع کے کلمات – باب 5
5شروع میں یسوع کے کلمات – باب 15
6شروع میں یسوع کے کلمات – باب 88
7شروع میں یسوع کے کلمات – باب 103
8پوری کائنات کے لیے خدا کا کلام – باب 4
9پوری کائنات کے لیے خدا کا کلام – باب 5
10پوری کائنات کے لیے خدا کا کلام – باب 6
11پوری کائنات کے لیے خدا کا کلام – باب 8
12پوری کائنات کے لیے خدا کا کلام – باب 10
14پوری کائنات کے لیے خدا کا کلام – باب 12
16پوری کائنات کے لیے خدا کا کلام – باب 26
17پوری کائنات کے لیے خدا کا کلام – باب 29
18ایمان والوں کو کیا نقطہ نظر رکھنا چاہیے
19بدعنوان انسان خدا کی نمائندگی کرنے کے قابل نہیں
20دینی خدمت کی تطہیر لازماً ہونی چاہیے
21خدا پر اپنے ایمان میں تجھے خدا کی اطاعت کرنی چاہیے
22ان سے وعدے جو کامل کیے جا چکے ہیں
24خدا کی رضا سے ہم آہنگ ہو کر کیسے خدمت کی جائے
25خدا کے انسان کو استعمال کرنے سے متعلق
28تجھے معلوم ہونا چاہیے کہ عملی خدا خود خدا ہے
30کیا خدا کا کام اتنا سادہ ہے جتنا انسان تصور کرتا ہے؟
31تجھے سچائی کے لیے جینا چاہیے کیونکہ تُو خدا پر ایمان رکھتا ہے
32سات گرج دار آوازیں – نبوت کر رہی ہیں کہ بادشاہی کی خُوشخبری پوری کائنات میں پھیل جائے گی
33مجسم خدا اور خدا کے زیر استعمال لوگوں کے درمیان بنیادی فرق
34ایمان میں، حقیقت پر توجہ لازماً مرکوز کرنی چاہیے – مذہبی رسومات میں مشغول رہنا ایمان نہیں ہے
35خدا کا آج کا کام جاننے والے ہی خدا کی خدمت کر سکتے ہیں
36خدا کے تازہ ترین کام کو جانیں اور اس کے نقشِ قدم کی پیروی کریں
37خدا ان لوگوں کو کامل کرتا ہے جو اس کی رضا کے متلاشی ہوتے ہیں
38جو خدا کی سچے دل سے اطاعت کرتے ہیں، خدا یقیناً انھیں اپنا بنالے گا
39بادشاہی کا دور کلام کا دور ہے
40سب کچھ خدا کے کلام سے حاصل ہوتا ہے
41جنھیں کامل بنایا جانا ہے، انھیں لازماً تطہیر سے گزرنا ہوگا
42صرف تکلیف دہ آزمائشوں کا سامنا کرنے سے ہی تم خدا کی دلکشی کو جان سکتے ہو
43صرف خدا سے محبت کرنا ہی خدا پر سچا ایمان رکھنا ہے
44"ہزار سالہ بادشاہی کا آغاز ہو چکا ہے" کی بابت مختصر گفتگو
45خدا کو جاننے والے ہی خدا کی گواہی دے سکتے ہیں
47جو لوگ خُدا سے محبت کرتے ہیں وہ ہمیشہ اُس کے نور میں زندہ رہیں گے
48روح القدس کا کام اور شیطان کا کام
49ان لوگوں کے لیے ایک تنبیہ جو سچ پر عمل نہیں کرتے
50کیا تُو ایسا شخص ہے جو زندگی کی طرف لوٹا ہے؟
51تبدیل نہ ہونے والا مزاج رکھنا خدا کے ساتھ دشمنی کرنا ہے
52وہ سب لوگ، جو خدا کو نہیں جانتے، وہ لوگ ہیں جو خدا کی مخالفت کرتے ہیں
60خدا کا دو مرتبہ مجسم ہونا، تجسیم کی اہمیت کی تکمیل کرتا ہے
62فتح کے کام کی اندرونی حقیقت (1)
63فتح کے کام کی اندرونی حقیقت (3)
64فتح کے کام کی اندرونی حقیقت (4)
65تجھے اپنے مستقبل کے مشن میں کیسے حاضر ہونا چاہیے؟
66برکتوں کے بارے تمہارا فہم کیا ہے؟
67خدا کے بارے میں تیرا ادراک کیا ہے؟
68حقیقی شخص بننے کا کیا مطلب ہے
69تُوایمان کے بارے میں کیا جانتا ہے؟
70جب گرتے پتے اپنی جڑوں میں لوٹ آئیں گے تو تجھے اپنی کی ہوئی تمام برائیوں پر افسوس ہوگا
71کوئی بھی جو جسم والا ہےغضب کے دن سے نہیں بچ سکتا
72نجات دہندہ پہلے ہی "سفید بادل" پر واپس آ چکا ہے
73انجیل پھیلانے کا کام بھی انسان کو بچانے کا کام ہے
75خلاصی کے دور کے کام کے پیچھے اصل کہانی
76تجھے علم ہونا چاہیے کہ پوری نوع انسانی نے کیسے آج کے دن تک کی ترقی کی ہے
78تمھیں حیثیت کی برکتیں ایک طرف رکھنی چاہییں اور انسان کی نجات کے لیے خدا کی مرضی سمجھنی چاہیے
79خدا کو اپنے تصورات میں محدود کرنے والا انسان خدا کے الہام کو کیسے موصول کر سکتا ہے؟
80صرف وہی لوگ جو خدا اور اس کے کام کو جانتے ہیں خدا کو مطمئن کر سکتے ہیں
81مجسم خدا کی ذمہ داری اور انسان کے فرض کے درمیان فرق
83کامیابی یا ناکامی کا انحصار اس راستے پر ہے جس پر انسان چلتا ہے
85خدا کے کام کے تین مراحل کو جاننا خدا کو جاننے کا راستہ ہے
86بدعنوان بنی نوع انسان کو مجسم خدا کی نجات کی زیادہ ضرورت ہے
87خدا کے مسکن بنائے گئے جسم کا جوہر
89مسیح کا جوہر آسمانی باپ کی مرضی کی اطاعت ہے
90انسان کی معمول کی زندگی بحال کرنا اور اسے ایک شاندار منزل تک لے جانا
91خدا اور انسان ایک ساتھ حالت سکون میں داخل ہوں گے
92جب تک تُو یسوع کا روحانی جسم دیکھے گا، خدا دوبارہ زمین و آسمان بنا چکا ہو گا
93مسیح کے ساتھ مطابقت نہ رکھنے والے لوگ یقیناً خدا کے مخالف ہیں
94بہت سے لوگوں کو بلایا جاتا ہے، لیکن چند ہی کو منتخب کیا جاتا ہے
95تجھے مسیح کے ساتھ مطابقت کا راستہ تلاش کرنا چاہیے
96کیا توخدا پر سچا ایمان رکھتا ہے؟
97مسیح عدالت کا کام سچائی کے ساتھ کرتا ہے
98کیا تجھے معلوم ہے؟ خدا نے انسانوں میں عظیم چیز کی ہے
99صرف آخری ایام کا مسیح ہی انسان کو ابدی زندگی کا راستہ دے سکتا ہے
100اپنی منزل کے لیے کافی بہتر اعمال تیار کرو
102منزل کی بابت
103تین نصیحتیں
104خطائیں انسان کو جہنم میں لے جائیں گی
105خدا کا مزاج سمجھنا بہت اہم ہے
106زمین پر خدا کو کیسے جانا جائے
107ایک نہایت سنگین مسئلہ: دھوکا دہی (1)
108ایک نہایت سنگین مسئلہ: دھوکا دہی (2)
109تمھیں اپنے اعمال پر غور کرنا چاہیے
110انسان کی زندگی کا ماخذ خدا ہے
112خدا کے ظہور نے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے
113خدا تمام نوع انسانی کی تقدیر پر اختیار رکھتا ہے