باب 49

ہم آہنگی میں خدمت کرنے کے لیے، انسان کو صحیح طریقے سے، پوری توانائی کے ساتھ اور واضح طور پر ہم آہنگی کرنا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ، انسان میں قوت حیات، جوش و خروش اور اعتماد سے پبھرپور ہونا ضروری ہے تاکہ دوسرے، جب وہ دیکھیں، فراہم کیا جائے اور وہ معمور ہو جائیں گےے۔ میری خدمت کرنے کے لیے، تجھے میری مرضی کے مطابق خدمت کرنی ہوگی، نہ صرف میرے دل کے موافق بلکہ اس کے علاوہ میرے ارادوں کو بھی پورا کرنا ہوگا، تاکہ مَیں تیری ذات میں ملنے والی میری اس کامیابی پر مطمئن ہو جاؤں۔ اپنی زندگی کو میرے کلام سے بھر دے، اپنی تقریر کو میری طاقت سے بھر دے- میں تجھ سے بس یہی درخواست کرتا ہوں۔ کیا اپنی خواہشات کی پیروی کرنے سے میری مشابہت ظاہر ہوتی ہے؟ کیا اس سے میرا دل مطمئن ہو جائے گا؟ کیا تُو وہ ہے جس نے میرے ارادوں کا سچے خلوص دل سے مشاہدہ کیا ہے؟ کیا تُو وہ ہے جس نے واقعی میرے دل کو سمجھنے کی کوشش کی ہے؟ کیا تُو نے واقعی خود آپ کو میرے سامنے پیش کیا ہے؟ کیا تُو نے واقعی خود کو میرے لیے خرچ کیا ہے؟ کیا تُو نے میرے الفاظ پر غور کیا ہے؟

انسان کو چاہئے کہ وہ ہر پہلو میں لازماً حکمت کا استعمال کرے اور میرے کامل راستے پر چلنے کے لیے حکمت کا استعمال کرے۔ جو لوگ میرے کلام پر عمل کرتے ہیں وہ سب سے زیادہ عقلمند ہیں اور جو لوگ میرے کلام کے مطابق عمل کرتے ہیں وہ سب سے زیادہ فرمانبردار ہیں۔ میں جو بھی کہوں تجھے وہ کرنا ہوگا اور تجھے میرے ساتھ بحث کرنے یا مجھ سے استدلال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں جو کچھ بھی کہتا ہوں وہ تجھے مدّنظر رکھ کر ہی کہتا ہوں (چاہے میں سختی کرتا ہوں یا نرمی)۔ اگر تُو فرمانبردار بننے پر توجہ مرکوز کرے گا تو یہ ٹھیک رہے گا اور یہی سچی حکمت کا (اور خدا کی عدالت تجھ پر نازل ہونے سے روکنے کا) راستہ ہے۔ آج، میرے گھر میں، میرے سامنے شریف بن کر میری پیٹھ پیچھے دوسری باتیں نہ کرو۔ میں چاہتا ہوں کہ تُو با عمل بنے؛ تجھے میٹھی زبان استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جو لوگ با عمل ہیں ان کے لیے سب کچھ ہے۔ جو لوگ نہیں ہیں ان کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔ یہاں تک کہ ان کے جسم بھی ان کے ساتھ عدم وجود کی طرف لوٹ آئیں گے کیونکہ عملیت کے بغیر، صرف خالی پن ہی ہے؛ اس کی کوئی دوسری وضاحت نہیں ہے۔

مَیں چاہتا ہوں کہ تم خدا پر اپنے ایمان میں پُرخلوص رہو اور اس بارے میں بالکل بھی خیال نہ کرو کہ تم کیا حاصل کر سکتے ہو یا کھو سکتے ہو، نہ ہی تمھارے پاس جو کچھ ہے؛ تمہیں کوشش کرنی چاہئے کہ تمہارے قدم صرف سچے راستے پر ہی رہیں اور کسی کے زیر اثر یا کسی کے قابو میں نہ ہوں۔ اسی کو کلیسیا کا ایک ستون ہونا، بادشاہی پر غالب آنا کہتے ہیں؛ اس کے اُلٹ دوسری صورت کا مطلب ہوگا کہ تُم میرے سامنے جینے کے لائق نہیں ہو۔

مختلف حالات میں، میرے قریب ہونے کا طریقہ بھی مختلف ہوتا ہے۔ کچھ لوگ میرے سامنے پیارے الفاظ کہنا اور عقیدت سے کام کرنا پسند کرتے ہیں۔ تاہم، پسِ پردہ وہ مکمل طور پر بد نظمی میں ہیں اور میرا کلام ان میں کافی غیر حاضر ہے سے محروم ہوتے ہیں۔ وہ نہایت مکروہ اور پریشان کرنے والے ہوتے ہیں؛ اس بات کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وہ کسی کی اصلاح کر سکتے ہیں یا کسی کو فراہم کر سکتے ہیں۔ تم میرے دل کا خیال رکھنے کے قابل نہیں ہو صرف اس وجہ سے کہ تم میرے ساتھ زیادہ قربت یا رفاقت نہیں رکھ سکتے؛ تم مجھے اپنے لئے مسلسل پریشان کرتے ہو اور تمھارے لئے مسلسل محنت کرتا رہتا ہوں۔

سابقہ: باب 48

اگلا: باب 50

خدا کے بغیر ایام میں، زندگی اندھیرے اور درد سے بھر جاتی ہے۔ کیا آپ خدا کے قریب جانے اور اس سے خوشی اور سکون حاصل کرنے کے لیے خُدا کے الفاظ سیکھنے کے لیے تیار ہیں؟

تنظیمات

  • متن
  • تھیمز

گہرے رنگ

تھیمز

فونٹس

فونٹ کا سائز

سطور کا درمیانی فاصلہ

سطور کا درمیانی فاصلہ

صفحے کی چوڑائی

مندرجات

تلاش کریں

  • اس متن میں تلاش کریں
  • اس کتاب میں تلاش کریں

کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں WhatsApp