خطبات کا سلسلہ: حقیقی ایمان کی جستجو | خطبات کا سلسلہ: خدا عدالت کا کام آخری ایام میں کیوں کرتا ہے؟جائے گا؟

June 4, 2023

آفات بدتر ہوتی جا رہی ہیں اور تمام اہلِ ایمان بے صبری سے اوپر اُٹھائے جانے اور خداوند سے ملنے اور جلد از جلد ان آفات کی تکلیفوں سے نجات حاصل کرنے کیلئے خداوند یسوع کی آمد کے منتظر ہیں۔ لیکن آج بھی انھوں نے خداوند یسوع کو بادلوں پر اترتے نہیں دیکھا، جس نے بہت سوں کو مایوس کر دیا ہے۔ تاہم، یہ لوگوں کیلئے مکمل حیرت کا باعث ہے کہ بجائے خداوند یسوع کی بادلوں پر آمد کو خوش آمدید کہنے کے، وہ مشرقی بجلی کو بار بار خداوند کی بطور قادرِ مطلق خدا کے واپسی کی گواہی دیتے ہوئے دیکھتے ہیں، جو سچائی کا اظہار کرتا ہے اور عدالت کا کام کرتا ہے۔ کلام جسم میں ظاہر ہوتا ہے، جس کا اظہار قادرِ مطلق خدا نے کیا ہے سچی روشنی کی طرح مشرق سے مغرب تک جگمگا رہا ہے، پوری دنیا کو روشن کرتا ہوا، اور ان کو جو سچ سے محبت کرتے ہیں اور خدا کے ظہور کی تڑپ رکھتے ہیں، خدا کی آواز سنتے ہیں، اور میمنے کی شادی کی ضیافت میں شرکت کرتے ہیں۔ ان حقائق نے سب کو حیران کر دیا ہے: کیا مشرقی بجلی واقعی خدا کا ظہور اور اس کا کام ہے؟ کیا یہ ہوسکتا ہے کہ قادرِ مطلق خدا کا کلام خالق کی آواز ہے جو نوع انسانی سے مخاطب ہے؟ کیوں خدا آخری ایام میں عدالت کا کام کرتا ہے؟ ہمارے گناہوں کو معاف کر دیا گیا ہے، اور خدا نے ہمیں راستباز ٹھہرایا ہے، تو پھر ہمیں عدالت اور سزا کا سامنا کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ حقیقی ایمان کی جستجو کی اس قسط میں، ہم مل کر اس کا جائزہ لے سکتے ہیں اور خدا کی عدالت کے کام کی اہمیت کے بارے میں مزید جان سکتے ہیں۔

مزید دیکھیں

خدا کے بغیر ایام میں، زندگی اندھیرے اور درد سے بھر جاتی ہے۔ کیا آپ خدا کے قریب جانے اور اس سے خوشی اور سکون حاصل کرنے کے لیے خُدا کے الفاظ سیکھنے کے لیے تیار ہیں؟

Leave a Reply

شیئر

منسوخ کریں

کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں WhatsApp