خطبات کا سلسلہ | کون بنی نوع انسان کو بچاسکتا ہے اور ہماری تقدیر میں انقلاب لاسکتا ہے

February 20, 2023

جب ہم تقدیر کا ذکر کرتے ہیں تو زیادہ تر لوگ اسے دولت اور مرتبےکا حامل ہونے اور اچھی تقدیر کے ساتھ کامیاب ہونے کے مساوی سمجھتے ہیں اور غریب، گمنام، مصیبتوں اور مشکلات کا شکار ہونے والوں کو، جنھیں حقارت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے، بری تقدیر والاگردانتے ہیں۔ لہٰذااپنی تقدیر بدلنے کے لیے وہ دیوانہ وار علم کی جستجو کرتے ہیں، اس امید پر کہ اس سے انھیں دولت اور مقام حاصل کرنے میں مدد ملے گی اور یوں ان کی تقدیر بدل جائے گی۔ کیا دولت، مرتبہ اور زندگی میں کامیابی کا مطلب واقعی اچھی تقدیر ہے؟ کیا مصائب و آلام میں مبتلا ہونے کا مطلب واقعی بری تقدیر ہے؟ زیادہ تر اس کو اچھی طرح نہیں سمجھےاور اب بھی اپنی تقدیر بدلنے کے لیے علم کی شدت سے جستجو کر رہے ہیںلیکن کیا علم انسان کی تقدیر بدل سکتا ہے؟ کون واقعا بنی نوع انسان کو بچا سکتا ہے اور ہماری تقدیر میں انقلاب لا سکتا ہے؟ حقیقی ایمان کی جستجوکی اس قسط میں، ہم بنی نوع انسان کے لیے نجات کے حصول اور آسمان کی بادشاہی میں داخل ہونے کا راستہ دریافت کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

مزید دیکھیں

خدا کے بغیر ایام میں، زندگی اندھیرے اور درد سے بھر جاتی ہے۔ کیا آپ خدا کے قریب جانے اور اس سے خوشی اور سکون حاصل کرنے کے لیے خُدا کے الفاظ سیکھنے کے لیے تیار ہیں؟

شیئر

منسوخ کریں

کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں WhatsApp