Urdu Christian Testimony Video | لاپروائی کے پیچھے کی سچ

February 7, 2023

ویڈیو پروڈکشن کے دوران جب وہ مسائل سے دوچار ہوتا تو وہ سچائی کے اصولوں کی جستجو نہ کرتا اور ان کے حل کے لیے کوئی قیمت نہ چُکاتا بلکہ اس خوف سے ہمیشہ لیڈر سے رجوع کرتا، کہ وہ کوئی کام غلط کردے گا اور پھر اس کی ذمہ داری اس پر ڈالی جائے گی۔ پھر جب اس کے زیر نگرانی کسی ویڈیو میں کوئی سنجیدہ مسئلہ اٹھا تو وہ بالآخر اپنی ڈیوٹی کی انجام دہی کے سلسلے میں اپنے طرز عمل اور اس بدعنوانی پر، جو وہ انجام دے رہا تھا، غور کرنا شروع کرتا ہے۔ خدا کے کلام سے اس نے اپنے بارے میں کیا سیکھا؟ اصل سبب کیا ہے جس کی وجہ سے وہ ہمیشہ اپنی ڈیوٹی سے نظریں چراتا رہا ہے؟ براہ کرم ویڈیو دیکھیں۔

مزید دیکھیں

خدا کے بغیر ایام میں، زندگی اندھیرے اور درد سے بھر جاتی ہے۔ کیا آپ خدا کے قریب جانے اور اس سے خوشی اور سکون حاصل کرنے کے لیے خُدا کے الفاظ سیکھنے کے لیے تیار ہیں؟

Leave a Reply

شیئر

منسوخ کریں

کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں WhatsApp