English Christian Song | خدا کے ظہور کی جستجو کے لیے قومیت اور نسل کے تصورات کے حوالے سے اہم پیشرفت

October 19, 2022

اس سے قطع نظر کہ تم امریکی، برطانوی یا کوئی اور قومیت رکھتے ہو،

تمہیں اپنی قومیت کی حدود سے باہر نکل نکلنا چاہیے،

جو کچھ تم ہو سے خود کو ماوراء کرو

تمھیں اس سے باہر نکلنا چاہیے

اپنے بندھوں سے باہر نکلو اور خدا کے کام کو دیکھو

ایک مخلوق کے نقطہ نظر سے

اس طرح تم خدا کے قدموں کے نشانات پر قدغنیں نہیں لگا سکو گے۔

گذر جاؤ، گذر جاؤ اپنے قومیت اور نسل کے تصورات سے

خدا کے ظاہر ہونے کی جستجو کے لیے۔

اسی طرح تم اپنے صرف تصورات کے پابند نہیں ہو گے؛

صرف اسی طرح تم خدا کےظہور کو خوش آمدید کہنے کے اہل بن سکو گے۔

ورنہ تم ابدی تاریکی میں رہو گے اور خدا کی پسندیدگی کبھی حاصل نہیں کر سکو گے۔

خدا کے ظاہر ہونے کی جستجو کرو!

خدا کے ظاہر ہونے کی جستجو کرو!

اس کی وجہ یہ ہے کہ آج کل بہت سے لوگ

اسے ناممکن سمجھتے ہیں کہ خدا کسی خاص قوم

یا مخصوص لوگوں کے درمیان میں ظاہر ہو گا۔

خدا کے کام کی اہمیت کتنی گہری ہے،

اور خدا کا ظہور کتنا اہم ہے!

انسان کے نظریات اور سوچ ان کی پیمائش کیسے کر سکتے ہیں؟

گذر جاؤ، گذر جاؤ اپنے قومیت اور نسل کے تصورات سے

خدا کے ظاہر ہونے کی جستجو کے لیے۔

اسی طرح تم اپنے صرف تصورات کے پابند نہیں ہو گے؛

صرف اسی طرح تم خدا کےظہور کو خوش آمدید کہنے کے اہل بن سکو گے۔

ورنہ تم ابدی تاریکی میں رہو گے اور خدا کی پسندیدگی کبھی حاصل نہیں کر سکو گے۔

خدا کے ظاہر ہونے کی جستجو کرو!

خدا کے ظاہر ہونے کی جستجو کرو!

خدا پوری نسل انسانی کا خدا ہے۔

وہ اپنے آپ کو کسی قوم یا لوگوں کی نجی ملکیت نہیں سمجھتا،

بلکہ اپناکام اپنی منصوبہ بندی کے مطابق کرتا ہے، کسی شکل،

قوم یا لوگوں تک محدود ہوئے بغیر۔

شاید تُونے اس شکل کا کبھی تصور نہیں کیا ہے،

یا شاید تیرا یہ رویہ انکارکی ایک شکل ہے،

یا شاید جہاں خدا ظاہر ہوتا ہے

وہاں کے باسی دنیا کے سب سے زیادہ ٹھکرائے ہوئے لوگ ہوتے ہیں۔

پھر بھی خدا کے پاس اپنی حکمت ہے۔

اپنی عظیم قدرت اور اپنی سچائی اور اپنے مزاج کے ذریعے،

اس نے واقعی لوگوں کا ایک گروہ حاصل کیا ہے

جو اس سے ذہنی ہم آہنگی رکھتے ہیں

اور لوگوں ایک ایسا گروہ جنہیں وہ کامل بنانا چاہتا ہے –

ایسا گروہ جو اس کے ذریعے مسخر ہوئے جو ہر طرح کی آزمائشوں،

مصیبتوں اور ہر طرح کے ظلم و ستم برداشت کر کے

آخر تک اس کی پیروی کر سکتا ہے۔

گذر جاؤ، گذر جاؤ اپنے قومیت اور نسل کے تصورات سے

خدا کے ظاہر ہونے کی جستجو کے لیے۔

اسی طرح تم اپنے صرف تصورات کے پابند نہیں ہو گے؛

صرف اسی طرح تم خدا کےظہور کو خوش آمدید کہنے کے اہل بن سکو گے۔

ورنہ تم ابدی تاریکی میں رہو گے اور خدا کی پسندیدگی کبھی حاصل نہیں کر سکو گے۔

خدا کے ظاہر ہونے کی جستجو کرو!

خدا کے ظاہر ہونے کی جستجو کرو!

خدا کے ظاہر ہونے کی جستجو کرو!

از "میمنے کا پیچھا کرو اور نئے گیت گاﺆ"

مزید دیکھیں

خدا کے بغیر ایام میں، زندگی اندھیرے اور درد سے بھر جاتی ہے۔ کیا آپ خدا کے قریب جانے اور اس سے خوشی اور سکون حاصل کرنے کے لیے خُدا کے الفاظ سیکھنے کے لیے تیار ہیں؟

Leave a Reply

شیئر

منسوخ کریں

کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں WhatsApp