خطبات کا سلسلہ: حقیقی ایمان کی جستجو | آخری ایام میں خداکا اوتار عورت کیوں ہے؟

January 18, 2023

آخری ایام کے قادرِ مطلق خُدا، مسیح نے بہت سی سچائیوں کا اظہار کیا ہے اور پوری دنیا کو ہلا ڈالا ہے۔ جب وہ صحیح طریقے سے تحقیق کرتے ہیں، تو بہت سے لوگ دیکھتے ہیں کہ قادرِ مطلق خُدا کے الفاظ مستند، طاقتور اور سچے ہیں، اور وہ قائل ہو جاتے ہیں، لیکن جب وہ سنتے ہیں کہ آخری ایام کا مسیح ایک عورت ہے، تو وہ اُسے قبول کرنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ انہیں یقین ہے کہ خداوند یسوع ایک مرد ہے، اور روح القدس بھی گواہی دیتا ہے کہ خداوند یسوع "محبوب فرزند" تھا۔ اس لیے، وہ سوچتے ہیں کہ جب خداوند دوبارہ لوٹے گا تو یقینی طور پر ایک مرد ہو گا، اور اس کا عورت ہونا قطعی طور پر ناممکن ہے۔ کیا یہ نظریہ انجیل کی پیشین گوئیوں کے مطابق ہے؟ کیا اس کی خدا کے کلام میں کوئی بنیاد ہے؟ کیا خداوند یسوع نے کہا تھا کہ جب وہ واپس آئے گا تو وہ مرد ہو گا یا عورت؟ ہرگز نہیں۔ تو، آخری ایام میں اوتارِ خدا عورت کیوں ہے، مرد کیوں نہیں؟ حقیقی ایمان کی جستجو کا یہ واقعہ سچائی کو سمجھنے اور آخری ایام میں خدا کی شکل اور کام سمجھنے میں آپ کی رہنمائی کرے گا۔

مزید دیکھیں

خدا کے بغیر ایام میں، زندگی اندھیرے اور درد سے بھر جاتی ہے۔ کیا آپ خدا کے قریب جانے اور اس سے خوشی اور سکون حاصل کرنے کے لیے خُدا کے الفاظ سیکھنے کے لیے تیار ہیں؟

شیئر

منسوخ کریں

کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں WhatsApp